دبئی ایئرپورٹ پر میزائل حملہ

دبئی ایئرپورٹ پر میزائل حملے کی اطلاعات

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی ایئرپورٹ پر میزائل حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

حملے کی تصدیق

دبئی میڈیا آفس نے دبئی ایئرپورٹ پر حملے کی تصدیق کردی ہے۔ 'جیو نیوز' کے مطابق دبئی ایئرپورٹ پر میزائل حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

نیا سیکیورٹی الرٹ

کچھ دیر قبل اماراتی وزارت داخلہ نے میزائل حملے سے متعلق نیا الرٹ جاری کیا تھا۔

شہریوں کے لیے ہدایت

اماراتی وزارت داخلہ نے شہریوں کے موبائل فونز پر سیکیورٹی الرٹ بھیجا اور کہا کہ شہری فوری طور پر شیلٹر میں چلے جائیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...