یااللہ مجھے شہادت نصیب فرما، آیت اللہ خامنہ دی کا آخری خطاب

آیت اللہ خامنہ ای کی آخری دعا

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے شہادت سے قبل اپنی آخری دعا میں کہا تھا کہ "یا اللہ مجھے شہادت نصیب فرما، اے پروردگار مجھے شہدا کے ساتھ رکھنا۔"

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا ؟

شہادت کی تصدیق

یاد رہے کہ ایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہم انا کا علم سر بلند رکھتے ہیں۔۔۔

امریکی و اسرائیلی حملے

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای ہفتہ کو ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئے، سپریم لیڈر کی شہادت ان کے دفتر میں ہوئی۔

سوگ اور تعطیل کا اعلان

ایران سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر کی شہادت پر ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...