سکردو میں اقوام متحدہ کے دفتر کو آگ لگا دی گئی
سکردو میں احتجاج
سکردو(ویب ڈیسک) ایران پر حملوں کے خلاف احتجاج شروع ہوگئے ہیں اور اب اطلاعات ہیں کہ سکردو میں اقوام متحدہ کے دفتر کو آگ لگا دی گئی۔
اقوام متحدہ کے دفتر کی نذر آتش
سکردو میں UN آفس کو آگ لگا دی گئی pic.twitter.com/wqNG8WmltG
— Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) March 1, 2026
مقامی صحافی کا بیان
مقامی صحافی جمیل ناگری کا کہنا ہے کہ مظاہرین نے اقوام متحدہ کا دفتر، آرمی پبلک سکول، پولیس ایس پی آفس اور اے کے آر ایس پی آفس کو نذر آتش کردیا جس کے بعد سکردو میں کرفیو لگایا گیا۔
انہوں نے بتایاکہ احتجاجی مظاہروں کے دوران کے کے ایچ سمیت اہم سڑکیں، بلتستان روڈ متعدد مقامات پر بلاک رہی۔
کرفیو کی پابندیاں
Curfew has been imposed in #Skardu, after protest demonstrations, protesters burned down UN office, Army public school, Police SP office, AKRSP office, major roads including KKH, Baltistan road remained blocked at multiple locations pic.twitter.com/qX1oj8cYKQ
— Jamil Nagri (@jamilnagri) March 1, 2026








