انتقام کو اپنا جائز حق اور فرض سمجھتے ہیں، امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان

ایران پر حملے کے بعد صدر کا ردعمل

تہران(ڈیلی پاکستان) گزشتہ روز ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ہونے والے حملے کے بعد ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا پہلا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتقام کو اپنا جائز حق اور فرض سمجھتے ہیں، اور انتقام کا فرض ادا کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ صدر مسعود پزشکیان نے مزید کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور؛ گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار

وزیر خارجہ کا تعزیتی پیغام

دوسری جانب، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای ثابت قدم، تدبیر میں عمیق اور راہِ حق میں استقامت کے پیکر تھے۔ انہوں نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای عزت، حکمت اور استقامت کا ایک دائمی ورثہ چھوڑ گئے۔ یہ ایسی عظیم شخصیت کی شہادت بلاشبہ ایک بڑا نقصان اور دل خراش غم ہے۔

آیت اللہ خامنہ ای کی وراثت

عباس عراقچی نے مزید کہا کہ جو پرچم آیت اللہ خامنہ ای نے بلند کیا، اسے مزید بلندیوں تک پہنچائیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...