سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کی بھی فضائی حملے میں شہید ہونے کی اطلاعات
سابق صدر کی شہادت
تہران (ویب ڈیسک) سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکہ اور اسرائیل نے محمود احمدی نژاد کی رہائشگاہ پر میزائل سے حملہ کیا۔
امریکی افواج کی کارروائیاں
امریکی فوج نے کہا ہے کہ انہوں نے ایرانی بحری جہاز بھی تباہ کر دیا، جو گلف آف عمان کی گہرائیوں میں ڈوب رہا ہے۔ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں میں 200 سے زیادہ شہری شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔








