صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہندو برادری سے ہولی سادگی سے منانے کی اپیل کر دی

صدر مملکت کا ہولی پر پیغام

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارک باد دیتے ہوئے ان سے ہولی سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 26ویں آئینی ترمیم کا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا، بلاول بھٹو کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

ہولی کی تقریبات میں احتیاط کی اپیل

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپیل کی ہے کہ مغربی سرحدی صورتحال کے پیش نظر ہولی کی تقریبات محدود رکھی جائیں، قومی یکجہتی اور سیکیورٹی حالات کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔

پاکستان کی مذہبی و ثقافتی تنوع

صدر مملکت کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی مذہبی و ثقافتی تنوع پر فخر کرتا ہے۔ انہوں نے عوامی اجتماعات اور بڑی تقریبات میں احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ موجودہ حالات میں اعتدال اور بردباری کی ضرورت ہے، ملک کی سلامتی اور قومی ہم آہنگی اولین ترجیح ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...