بلوچستان: موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر اسکول کھل گئے

موسم سرما کی تعطیلات کا اختتام

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سکول آج سے کھل گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا ایک اور بڑا ایکشن

نئے تعلیمی سال کا آغاز

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ سرد علاقوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ ڈھائی ماہ کی تعطیلات کے بعد سکول، کالجز اور جامعات کھل گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ریل کے کھانوں کا ذکر کرنا بھول ہی گیا،‘ ریل شیخوپورہ اسٹیشن پر رکی تو والد بہت ساری پوریاں، حلوہ اور بھاجی/ چنے لے آئے،یہ لذیذ اور منفرد ناشتہ تھا

طلباء کی حاضری کی صورتحال

تعلیمی سال کے پہلے روز سکول و کالجز میں طلبا و طالبات کی حاضری انتہائی کم ہے۔

تعطیلات کے حوالے سے وزارتِ تعلیم کا اعلان

واضح رہے کہ وزارتِ تعلیم بلوچستان نے بلوچستان کے سرد علاقوں میں یکم دسمبر سے ڈھائی ماہ کے لیے سکول اور کالجز بند رکھنے کا اعلان کیا تھا。

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...