سعودی شہر راس تنورا میں ریفائنری پر ڈرون حملہ
ریاض میں ڈرون حملہ
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہر راس تنورا میں ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ معاملے پر اہم جرگہ ختم ہو گیا، امداد میں کرپشن پر صوبائی حکومت پر کڑی تنقید، امن تحریک کا اعلان کر دیا
حملے کے بعد کی صورت حال
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق راس تنورا ڈرون حملے کے بعد احتیاطاً ریفائنری بند کر دی گئی۔ ریفائنری پر ڈرون حملے کے بعد صورتِ حال قابو میں ہے۔
سعودی وزارت خارجہ کا ردعمل
’’جنگ‘‘ کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے ریاض اور مشرقی علاقوں میں میزائل حملوں کی مذمت کی اور کہا کہ میزائل حملوں کو کسی بہانے یا وجہ سے جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔








