جمائمہ پر ۱ ہزار پاؤنڈ جرمانہ
جرمانہ کی تفصیلات
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان پر تیز رفتاری پر 1 ہزار پاؤنڈ جرمانہ ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: 16 سال سے جنوبی افریقا میں مقیم پاکستانی جعلی ویزے پر دبئی سے ڈی پورٹ
پولیس سے عدم جواب دہی
میڈیا رپورٹ کے مطابق جمائما خان نے اپنے نام رجسٹرڈ کار حد رفتار سے تیز چلائے جانے پر پولیس خط کا جواب نہیں دیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز ضرور کھلے گی لیکن آپ کے لیے نہیں، ایرانی رکنِ پارلیمنٹ کا ٹرمپ کو پیغام
جمائما خان کا مؤقف
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق جمائما خان کا مؤقف ہے کہ ’’گھر میں تزین و آرائش کا کام جاری تھا، پولیس کا خط بلڈر سے کم ہوگیا، اکتوبر تک مجھے پولیس کے خط کا علم ہی نہیں تھا، جیسے ہی خط ملا فارم بھر کر بھیج دیا تھا۔ میری کار بلڈر چلا رہا تھا، قصور وار مجھے ٹھہرادیا گیا۔‘‘
غلطی کا اعتراف
میڈیا رپورٹ کے مطابق جمائما نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان پر جرمانہ عائد ہونا چاہیے۔








