مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال، پاکستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ میں اضافے سے لاکھوں ڈالرز کی آمدن متوقع

کراچی میں فضائی حالت کی ابتری

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے اور مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ جس سے ملک کو لاکھوں ڈالرز کی آمدن متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ جموں کشمیر میں راکٹ فائر، وادی میں سائرن بجنا شروع، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

موجودہ جنگی صورتحال کا اثر

ہم نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ موجودہ جنگی صورتحال کے باعث پاکستان اور افغانستان کے کئی فضائی روٹس مصروف ترین کوریڈورز بن گئے ہیں۔ فلائٹ ریڈار کی تصاویر میں بھی واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ ان فضائی حدود میں پروازوں کا رش معمول سے کئی گنا زیادہ ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی کپتان شبمن گل جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے دوران شدید انجری کا شکار، آئی سی یو میں داخل

اقتصادی فوائد

ذرائع کے مطابق اوور فلائنگ میں یہ اضافہ ایوی ایشن انڈسٹری کے لیے اربوں روپے کی آمدن کا سبب بنے گا۔ کیونکہ ہر پرواز کے لیے فیس وصول کی جاتی ہے۔ اور اس وقت فضائی جہاز زیادہ تر محفوظ روٹس کے لیے پاکستان اور افغانستان کے راستے اختیار کر رہے ہیں۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بیان

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ اس اضافے سے ملکی ایوی ایشن سیکٹر کو براہ راست مالی فائدہ پہنچے گا اور ملکی آمدن میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...