اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے بنکر سے باہر نکل آئے، ایرانی میزائلوں سے تباہ شدہ علاقوں کا دورہ کیا
نتن یاہو کا بنکر سے باہر آنا
یروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے بنکر سے باہر نکل آئے۔
یہ بھی پڑھیں: عدالت اور پارلیمان محض ڈھکوسلہ بن چکے ہیں اور ملک عملی طور پر ایک جیل کی صورت اختیار کر گیا ہے،سلمان اکرم راجا
ایرانی میزائلوں کے تباہ شدہ علاقوں کا دورہ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایرانی میزائلوں سے تباہ شدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ایرانی میزائلوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر دیکھ کر نیتن یاہو نے حیرت کا اظہار کیا۔
نقصانات کی بریفنگ
اسرائیلی فوج کے حکام نے نیتن یاہو کو ایرانی میزائلوں سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں بریفنگ دی۔








