ایران نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے، علی لاریجانی
ایران کی جنگ کی تیاری
تہران (ویب ڈیسک) سیکریٹری جنرل ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل علی لاریجانی کا کہنا ہے کہ ایران نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد ویٹو ہونے پر پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آ گیا
تہذیب کا دفاع
انہوں نے کہا کہ ہم اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے، قیمت کچھ بھی ہو، دشمن کو اندازے لگانے کی غلطی پر پچھتانا ہوگا۔
تاریخی پس منظر
سیکریٹری جنرل ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کا مزید کہنا تھا کہ 300 سال کی طرح اس بار بھی جنگ میں پہل ہم نے نہیں کی۔








