خلیجی ممالک کے لیے برآمدات رک گئی ہیں
کراچی میں ایکسپورٹ کی بندش
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی خلیجی ممالک کے لیے ایکسپورٹ رک گئی۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت عالمی سیاست میں کسی “دلال ریاست” کا کردار ادا نہیں کرے گا، ایس جے شنکر
کراچی پورٹ ٹرمینلز کا فیصلہ
’’جیو نیوز‘‘ نےپورٹ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرمینلز نے خلیجی ممالک کے لیے ایکسپورٹ مال لینے سے انکار کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں 3 ارب 20 کروڑ ڈالر وطن بھیجے
ٹرمینل حکام کا مؤقف
ٹرمینل حکام کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹرز کو ڈیمرج سے بچانے کے لیے قدم اٹھایا ہے۔
کلیئرنگ ایجنٹس کی اہم معلومات
کلیئرنگ ایجنٹس کا مؤقف ہے کہ خلیجی ممالک کے لیے ہوائی راستے سے بھی ایکسپورٹ معطل ہوگئی ہے۔








