دن گنے جاچکے، اگلا نمبر کس ملک کا ہے۔۔۔؟ امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

امریکی سینیٹر کا تہلکہ خیز انکشاف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) دن گنے جاچکے، اگلا نمبر کس ملک کا ہے۔۔۔؟ امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کا جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانا فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر اظہار افسوس

کون سا ملک اگلا ہدف ہوگا؟

’’جنگ‘‘ کے مطابق امریکہ کے ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے کہا ہے کہ اگلا نمبر کیوبا کا ہے۔

امریکی صدر کی حکمت عملی

امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر حملوں کے بعد کیوبا کو اگلے ہدف کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ یہ کمیونسٹ آمریت جلد ختم ہو جائے گی اور ان کے دن گنے جا چکے ہیں۔ سب مادورو کے بارے میں بات کر رہے تھے، لیکن صدر ٹرمپ نے اسے جیل میں ڈال دیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...