اسرائیلی فوج نے لبنان میں زمینی کارروائی کا آغاز کر دیا، کئی مقامات سے صہیونی فوج داخل
اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائی کا آغاز
بیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی فوج نے لبنان میں زمینی کارروائی شروع کردی، کئی مقامات سے صہیونی فوج لبنان میں داخل ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کے نئےمقامی حکومتوں کے قانون کے مطابق منتخب لوگ اس قابل ہی نہیں کہ اپنے فیصلے کر سکیں، فواد چودھری
سرحدی صورتحال
غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹر کے مطابق لبنان میں اسرائیلی فوج نے زمینی کارروائی شروع کردی، صیہونی فوج نے کئی مقامات پر لبنانی سرحد کو عبور کرلیا۔
لبنانی فوج کا ردعمل
رپورٹ کے مطابق لبنانی فوج 7 سرحدی پوسٹیں خالی کرکے پیچھے ہٹ گئی۔








