برطانیہ نے افغانستان سمیت 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کردیں
برطانیہ کی نئی ویزا پابندیاں
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ نے 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: بابوسر ٹاپ: سیلابی ریلہ 13 سال بعد اکٹھے ہونے والے خاندان کی خوشیاں بہا لے گیا
پابند شدہ ممالک
برطانوی وزارت داخلہ نے کہا کہ افغانستان، کیمرون، میانمار اور سوڈان کے طلبا ویزے بند کیے جائیں گے۔
پناہ کی درخواستوں میں اضافہ
برطانوی وزارت داخلہ نے بتایا کہ پناہ کی درخواستوں میں اضافے پر پہلی بار ایمرجنسی بریک لگائی ہے۔ افغان شہریوں کے ورک ویزے بھی ختم کئے جا رہے ہیں۔








