وفاقی وزیرِ پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات

ملاقات کا پس منظر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون پر تبادلۂ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: انکی غداری سے پوری قوم آگاہ ہے

موجودہ صورتحال پر گفتگو

ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق وفاقی وزیر نے سعودی سفیر کو موجودہ صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش کے عالمی توانائی منڈیوں پر اثرات سے متعلق آگاہ کیا۔

سعودی عرب کا عزم

سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے کہا کہ بدلتی ہوئی صورتحال سے پوری طرح آگاہ ہے اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ سعودی عرب کسی بھی ہنگامی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...