پی آئی اے کو متحدہ عرب امارات کے لیے یومیہ 2 پروازوں کی اجازت مل گئی

پی آئی اے کو متحدہ عرب امارات کے لیے نئی پروازیں

پروازوں کی تفصیلات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ائیرلائن پی آئی اے کو متحدہ عرب امارات کے لیے یومیہ 2 پروازوں کی اجازت مل گئی۔

ایک ٹوپی دو منزلیں

جیو ٹی وی کے مطابق ذرائع پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے یومیہ ایک پرواز دبئی اور ایک ابو ظبی کے لیے آپریٹ کر رہی ہے۔

سعودی عرب کے لیے پروازیں

ریاض اور مدینہ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں معمول کے مطابق جاری ہیں۔

دمام کی پروازوں کی صورتحال

دمام کیلئے پروازیں بحرین پر میزائل حملے کے بعد فی الحال روک دی گئی ہیں۔ دمام کیلئے پروازیں جلد بحال ہونے کی امید ہے۔

دیگر بین الاقوامی پروازیں

سعودی عرب کیلئے پروازیں بحیرہ عرب سے ہو کر یمن کے راستے پہنچ رہی ہیں۔ یورپ اور کینیڈا کیلئے پروازیں افغانستان کے علاقے واخان اور تاجکستان سے ہو کر جارہی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...