عمران خان سے ملاقات، سلمان اکرم راجا نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی
راولپنڈی میں ملاقات
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے سلسلے میں 6 ناموں کی فہرست پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی۔
یہ بھی پڑھیں: صوبوں کا سائز چھوٹا کیا جائے جہاں ضرورت ہو نئے صوبے بنائے جائیں، سیاسی جماعتوں سے ہٹ کر انتظامی ماہرین پر مشتمل مستقل قومی کمیشن بنایا جائے۔
ملاقات کی فہرست
ملاقات کی فہرست میں ایم این اے شاہد خٹک، جاوید وڑائچ، اور شبیر علی قریشی کا نام شامل ہیں۔ ان کے ساتھ عادل بازئی، سہیل سلطان، اور میجر ر فیاض احمد کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ردعمل
چھ ناموں کی فہرست پی ٹی آئی کوارڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام کو بھجوا دی۔ ملاقات کی فہرست میں ایم این اے شاہد خٹک، جاوید وڑائچ، اور شبیر علی قریشی کا نام شامل ہیں۔ مزید یہ کہ عادل بازئی، سہیل سلطان، اور میجر ر فیاض احمد کے نام بھی شامل کیے گئے ہیں۔ pic.twitter.com/LyXc1hYPkl
— Siddique Jan SMT (@SdqJaanSMT) March 4, 2026








