پنجاب بھر میں 3 لاکھ سے زائد افطار میلز تقسیم کیے جائیں گے، ابراہیم مراد

رمضان المبارک میں فلاحی اقدام

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بانی والنٹیئر لیڈنگ گورننس ابراہیم مراد کا رمضان المبارک میں وسیع پیمانے پر فلاحی اقدام، پنجاب بھر میں 3 لاکھ سے زائد افطار میلز تقسیم کیے جائیں گے.

یہ بھی پڑھیں: کسی قانون کو نہیں مانتا، ہر ملک میں فوجی کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں: ٹرمپ

افطار میلز کی تقسیم

بانی والنٹیئر لیڈنگ گورننس ابراہیم مراد نے کہا ہے کہ پنجاب کے 40 اضلاع میں روزانہ کی بنیاد پر 10 ہزار سے زائد افطار میلز تقسیم کیے جا رہے ہیں، وی ایل جی کے رضاکار محبت، اخوت اور خدمت کے جذبے سے عوامی خدمت میں پیش پیش ہیں۔ رمضان میں خوشیاں بانٹنا اور کمزور طبقات کا سہارا بننا ہمارا مشن ہے۔

اجتماعی کاوشوں کی اہمیت

سابق صوبائی وزیر و بانی وی ایل جی ابراہیم مراد کا مزید کہنا تھا کہ اجتماعی کاوشوں اور اتحاد سے ہی معاشرے میں مثبت اور دیرپا تبدیلی ممکن ہے، وی ایل جی کا عزم، خدمتِ خلق کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینا ہے۔ وی ایل جی آئندہ بھی انسانیت کی خدمت اور فلاحی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...