جویریہ سعود نے اعتکاف کے دوران پیش آیا مبینہ واقعہ سنا دیا

جویریہ سعود کا روحانی تجربہ

کراچی (ویب ڈیسک) ٹی وی میزبان جویریہ سعود نے بتایا کہ وہ اعتکاف میں بیٹھی تھیں، 12واں یا 13واں روزہ تھا۔ سورۃ بقرہ لگا کر سوئیں تو جب آنکھ کھلی تو خود کو سامنے دیکھا، جو سفید سکارف میں تھیں۔ ہاتھ پاوں ہل نہیں رہے تھے، لیکن سامنے موجود خود نے مرد کی آواز میں پوچھا، "بولیں، کیا چاہیے؟" پھر قرآنی آیات پڑھیں تو وہ چلی گئیں اور جسم کرنٹ کی طرح معمول پر آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: استحکام پاکستان پارٹی کی اہم رہنما نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اعتکاف کا واقعہ

ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جویریہ نے کہا، "یہ آٹھ نو سال پرانی بات ہے، جب میں ٹرانسمشن نہیں کرتی تو اعتکاف بیٹھ جاتی ہوں۔ اعتکاف کے دوران رات کو سوتی ہوں تو کچھ قرآنی آیات لگا لیتی ہوں جنہیں سنتے ہوئے سو جاؤں۔ ایک دن ایسا ہوا کہ بارہوں یا تیراہوں روزہ تھا، سورۃ بقرہ لگا کر سو گئی۔ جب آنکھ کھلی تو ہاتھ پاؤں نہیں ہل رہے تھے اور سردیوں کے روزے تھے، مجھے پسینہ آ چکا تھا۔"

دل میں فکر اور روحانی آواز

انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا، "یہ سب ہو رہا تھا اور میں دل میں سوچ رہی تھی کہ یا اللہ یہ کیا ہے۔ پھر ایک مرد کی آواز میں خود جو سامنے تھی، بولی، 'بولیں، کیا چاہیے؟' میں بول نہیں پا رہی تھی لیکن دل میں سورۃ الناس اور سورۃ الفلک پڑھنا شروع کی۔ تیسری بار جب اس نے کہا 'بولیں، کیا چاہیے' تو میں آیت الکرسی بھی پڑھ چکی تھی۔ پھر اچانک وہ میرے آگے سے گئی۔ مجھے لگا کہ وہ کرنٹ میرے جسم سے پاؤں سے ہوتا ہوا نکل گیا۔ میں ہوش میں تھی، پھر میں اٹھی، ہاتھ منہ دھویا اور دوبارہ وضو کیا، لیکن آج تک سمجھ نہیں آئی کہ میرے ساتھ کیا ہوا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...