سائبر حملوں کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

سائبر حملوں کے ممکنہ خدشات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں ممکنہ سائبر حملوں کے خدشے کے پیش نظر سرکاری اداروں کے لیے نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی جانب سے ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سری لنکا: سمندری طوفان اور سیلاب سے ہلاکتیں 123 ہوگئیں

ایڈوائزری کی ہدایات

ایڈوائزری میں وفاقی و صوبائی اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام سرکاری ویب سائٹس کو ریڈ اونلی موڈ پر منتقل کریں۔

یہ بھی پڑھیں: کیا پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کو دیگر ممالک کے ویزے نہیں ملیں گے؟

عوامی خدمات کی ویب سائٹس

''جنگ'' کے مطابق ایڈوائزری میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عوامی خدمات یا آن لائن ٹرانزیکشنز کی ویب سائٹس کو مکمل طور پر ریڈ اونلی موڈ پر منتقل کرنا ممکن نہیں، تاہم رسپانس ٹیم نے ایسی ویب سائٹس کو اضافی حفاظتی اقدامات کی ہدایت کردی۔

مقصد اور سیکیورٹی صورتحال

حکام کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر سرکاری ڈیجیٹل نظام کو محفوظ بنانا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...