ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل، بھارت اور انگلینڈ کے درمیان میچ کا ٹاس ہو گیا
انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا
ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور؛موٹرسائیکل سوار گلبرگ فلائی اوور سے گر کر جاں بحق
پہلا سیمی فائنل
واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
فائنل کی تاریخ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا فائنل اتوار کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔








