وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، خطے میں امن و سلامتی کے لیے کشیدگی میں فوری کمی کی ضرورت پر زور دیا

ملاقات کا پس منظر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرخارجہ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے دولتِ مشترکہ کے پاکستان کے ساتھ گہرے تعاون کی تعریف کی۔ انہوں نے بتایا کہ علاقائی صورتحال کے باعث کامن ویلتھ اجلاس میں شرکت سے معذرت کی گئی۔

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی

وزیر خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے پر زور دیا اور کہا کہ خطے میں امن و سلامتی کے لئے فوری طور پر کشیدگی میں کمی کی ضرورت ہے۔ اس ملاقات میں خطے کی تازہ صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...