اسلام آباد میں سکیورٹی خدشات کے باعث ریڈ زون میں داخلہ محدود

ریڈ زون میں داخلے کی پابندیاں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی خدشات کے باعث ریڈ زون میں داخلہ محدود کر دیا گیا۔

اعلامیہ کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری بیرسٹر قائم نواز نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

وکلاء کو درپیش مشکلات

اعلامیہ کے مطابق ریڈ زون بندش کے باعث وکلاء کو عدالت پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ بار ایسوسی ایشن نے عدالتوں سے وکلاء کے خلاف احکامات نہ دینے کی درخواست کی ہے، کیونکہ سکیورٹی صورتحال کے باعث کئی وکلاء عدالتوں میں پیش نہ ہو سکیں گے۔

بار ایسوسی ایشن کی درخواست

بار ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ عدالتیں حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے وکلاء کو ریلیف دیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...