پاکستان کے لیے مارچ میں خام تیل کے 4 جہازوں کا انتظام ہو گیا
پاکستان کے لئے خام تیل کی آمد
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے لئے مارچ میں خام تیل کے 4 جہازوں کا انتظام ہو گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی ولی عہد کا سات برس بعد دورہ امریکہ، ٹرمپ سے ملنے واشنگٹن روانہ
جہازوں کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک جہاز کی یقین دہانی سعودی عرب نے کی ہے جبکہ دوسرا جہاز امارات سے آئیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: جمادی الاول 1447 ہجری کا چاند 23 اکتوبر کو نظر آئے گا، سپارکو کا اعلان
امریکی جہازوں کی فراہمی
ذرائع کے مطابق، پاکستان کے لئے 2 خام تیل کے جہاز امریکا سے بھی آئیں گے۔
کروڈ آئل کی مقدار
ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور امارات سے آنے والے جہاز 70 ہزار ٹن کروڈ آئل کے ہوں گے۔








