اسرائیل کا خامنہ ای کا ’زیر زمین بنکر‘ تباہ کرنے کا دعویٰ
اسرائیل کا دعویٰ
تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیل نے تہران میں موجود سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کا ’زیر زمین بنکر‘ تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے یرقان سے متاثر ہونے کا خدشہ؟ جیل سپرٹینڈنٹ نے رد عمل جاری کر دیا
فضائی حملہ
الجریزہ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک بیان میں اسرائیل کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے 50 لڑاکا طیاروں نے تہران میں ایک "زیر زمین بنکر" پر حملہ کیا جو مرحوم سپریم لیڈر کے لیے بنایا گیا تھا۔
بنکر کی تفصیلات
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ کمپاؤنڈ "مرکزی تہران میں سڑکوں کے نیچے پھیلا ہوا ہے" اور اس میں میٹنگ رومز بھی شامل ہیں، اعلیٰ سرکاری افسران نے خامنہ ای کی موت کے بعد اس سہولت کو استعمال جاری رکھا تھا۔








