دبئی، فضائی کارروائی کے دوران ملبہ گرنے سے ایک پاکستانی جاں بحق

دبئی میں فضائی کارروائی کا واقعہ

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) دبئی میں فضائی کارروائی کے دوران ملبہ گرنے سے ایک پاکستانی جان بحق ہو گیا۔

متاثرہ پاکستانی کی شناخت

گلف نیوز کے مطابق اماراتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دبئی کے علاقہ البرشا میں ہفتے کی شام جان بحق ہونے والا شخص پاکستانی تھا۔

حکام کی جانب سے ہدایت

امارتی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرائیور میسج ملنے کے باوجود گاڑی میں موجود رہا۔ حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ الرٹ میسجز کو سنجیدگی سے لیں، اور الرٹ میسج کے بعد کسی قریب عمارت میں پناہ لیں۔

پچھلا واقعہ

قبل ازیں دبئی میڈیا آفس نے بتایا تھا کہ البرشا میں فضائی دفاعی کارروائی کے دوران ملبہ گرنے سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا تھا اور اس کے نتیجے میں ایشیائی ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔

حملوں کی تعداد

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں حالیہ حملوں میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 افراد مارے جاچکے ہیں۔

ایئر ڈیفنس سسٹم کی کامیابیاں

اماراتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایرانی حملوں کی نئی لہر کے دوران یو اے ای ایئر ڈیفنس سسٹم نے 15 بیلسٹک میزائل اور 119 ڈرونز تباہ کیے۔ حکام کا کہنا تھا کہ ایئر ڈیفنس سسٹم نے 7 مارچ کو 16 بیلسٹک میزائل کی نشاندہی کی جن میں سے 15 تباہ کر دیئے گئے جبکہ ایک میزائل سمندر میں گرا۔ حکام کا کہنا تھا کہ اتھارٹی نے 121 ڈرونز کی نشاندہی کی جن میں سے 119 انٹرسپٹ کئے گئے جبکہ 2 امارات کی حدود کے اندر گرے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...