پشاور میں عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح، سہیل آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچز کے ٹکٹ مفت کر دیے

پشاور میں عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) میں واقع عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے ٹکٹ فری دینے کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ کا این اے 251 کا فیصلہ، خوشحال خان خٹک کامیاب قرار

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تماشائیوں سے ملاقات

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سٹیڈیم پہنچے تو انہوں نے تماشائیوں سے ملاقات کی اور بعد میں خطاب کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو پشاور آمد پر خوش آمدید کہا۔ ان کا کہنا تھا کہ پشاور کے عوام کرکٹ سے بے حد محبت کرتے ہیں اور یہاں کرکٹ کا جنون دیکھنے کو ملتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لیڈی ڈاکٹر کا قتل ؛ ملزم کی شناخت کرلی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ

انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ نے پشاور کو کرکٹ کی میزبانی دے کر یہاں کے شائقین کو بڑی خوشی دی ہے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے لوگ مہمان نواز ہیں اور تمام کھلاڑیوں کو یہاں کھیلنے کا مزہ آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بچے میری ریڈ لائن ہیں، سب مجھے پیارے ہیں،حفاظت ہمارا فرض ہے: وزیر اعلیٰ مریم نواز

پی ایس ایل کا میچ جلد ہونے کی خبر

خطاب کے دوران انہوں نے صوبے کے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ جلد ہی پشاور میں پی ایس ایل کا میچ بھی منعقد کیا جائے گا۔

افتتاح کے موقع پر آتش بازی کا مظاہرہ

سٹیڈیم کے افتتاح کے موقع پر آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا، تاہم آتش بازی کی تیز آوازوں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں کچھ دیر کے لیے خوف و ہراس بھی پھیل گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...