پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے تمام ویزا اپائنمنٹس منسوخ کردی
امریکی سفارتخانے کی ویزا اپائنٹس کی منسوخی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے اسلام آباد میں تمام ویزا اپائنٹس منسوخ کردی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ جنگ ختم اور ایران پر حملے کی دھمکیاں بند کرو، ٹرمپ نے نیتن یاہو کو دوٹوک پیغام دے دیا
منسوخی کی مدت
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اعلامیے کے مطابق تمام ویزا اپائنٹس 9 سے 13 مارچ تک منسوخ کی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ اپنے شہریوں کے معمول اور ہنگامی خدمات جاری رکھے گا۔
متاثرہ درخواست دہندگان کے لئے معلومات
ویزا درخواست دہندگان کو اپنی اپائنٹس کو ری شیڈول کرنے پر ای میل کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔ کراچی اور لاہور میں امریکی قونصل خانوں میں قونصلر سروسز معطل ہیں۔








