ہاکی ورلڈکپ میں کوالیفائی کرنے کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

قومی ہاکی ٹیم کی وطن واپسی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہاکی ورلڈکپ 2026 میں کوالیفاٸی کرنے کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: سیاچن سے لے کر بحیرۂ عرب کے پانیوں تک پاکستان کی مسلح افواج دفاع وطن کیلئے مکمل تیار ، دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: سیکیورٹی ذرائع

پرتپاک استقبال

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ آمد پر گرین شرٹس کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری کی زیر صدارت کھیلتا پنجاب گیمز کے حوالے سے اہم اجلاس

وفاقی سیکرٹری کا خوش آمدید

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری کرن ڈار کھلاڑیوں کو خوش آمدید کرنے ایئرپورٹ پہنچیں۔ ان کے ہمراہ پاکستان ہاکی فیڈریشن، وزارت بین الصوبائی رابطہ کے حکام بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: سلمان اکرم راجہ نے مقدمات کی تفصیلات کے لیے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

شاندار استقبال کی تقریبات

کھلاڑیوں کی آمد پر ہار پہنائے گئے، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: یو اے ای کے ویزوں سے متعلق اہم ملاقات طے پا گئی، وزیر داخلہ سے مل کر حل نکالیں گے، محسن نقوی

قومی ٹیم کی کامیابی

پاکستان نے ہاکی ورلڈکپ کوالیفائر کے سیمی فاٸنل میں جاپان کو شکست دے کر آٹھ سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں رسائی حاصل کی ہے۔

ورلڈکپ کا مقام

ہاکی ورلڈکپ رواں سال ہالینڈ اور بیلجیم میں کھیلا جائے گا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...