1,000 انڈیکس میں 10 ہزار 763 پوائنٹس کی کمی، انڈیکس ایک لاکھ 46 ہزار 732 پوائنٹس پر آ گیا

پاکستانی معیشت پر مشرق وسطیٰ کی جنگ کے اثرات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے اثرات پاکستانی معیشت پر بھی واضح ہونا شروع ہو گئے ہیں، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے۔

سٹاک مارکیٹ کی صورتحال

تفصیلات کے مطابق 100 انڈیکس میں آج صبح کاروبار شروع ہونے سے اب تک 10 ہزار 763 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 46 ہزار 732 پوائنٹس پر آ گیا ہے۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...