جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی جوابی کارروائیاں، فتنہ الخوارج بھاگنے پر مجبور

پاک فوج کی کارروائیاں جاری

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی زمینی اور فضائی موثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ خوشگوار سرپرائز، مجھے نہیں لگتا 27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا جلسہ کامیاب ہوگا، احتجاج کی حکمت عملی کہاں گئی؟ شیر افضل مروت

شوال میں کارروائی

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شوال، جنوبی وزیرستان سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹ کو نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: مہینے میں ایک بار سنگتروں کا معائنہ: یوراج سنگھ کی تنظیم کا خواتین کی چھاتیوں سے متعلق اشتہار کیوں متنازعہ ہوا؟

نتائج کی نوعیت

ذرائع کے مطابق پاک فوج کی کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج بھاگنے پر مجبور ہوگئے، افغان طالبان کی اس پوسٹ کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی ایئرپورٹ اور اطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ،رینجرز، پولیس اور اے ایس ایف کے اضافی دستے تعینات

تعاقب کی حکمت عملی

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج افغان طالبان کے ٹھکانوں اور فوجی تنصیبات کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداروں کے بند ہونے یا کلاسز آن لائن منتقلی کی خبریں میں کوئی صداقت نہیں، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر نے افواہوں کی تردید کردی

پکتیکا میں کامیاب کارروائی

دوسری جانب سکیورٹی ذرائع کے مطابق افواج پاکستان نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پکتیکا میں شاہین بیس کے امیونیشن ڈپوذ کو مکمل تباہ کر دیا۔

آپریشن غضب للحق

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، آپریشن غضب للحق تاحال جاری ہے اور اپنے اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گا.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...