قطر: گمراہ کن معلومات پھیلانے پر ۳۱۳ افراد گرفتار

قطر میں گمراہ کن معلومات پر کارروائی

دوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) قطر میں گمراہ کن معلومات پھیلانے پر 313 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: لالچ کی اندھی محبت: بھائی کے ہاتھوں بہن کا عبرتناک انجام

مختلف قومیّت کے افراد کی گرفتاری

عرب میڈیا کے مطابق زیرِ حراست افراد مختلف ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مرغی کا گوشت مزید سستا ،انڈے مہنگے ہو گئے

قطری وزارتِ داخلہ کا بیان

اس حوالے سے قطری وزارتِ داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان افراد کو سائبر کرائمز کی روک تھام کے لیے قائم ادارے نے افواہیں اور گمراہ کن معلومات پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

قطری وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد نے غیر مجاز ویڈیو کلپس بنا کر انہیں سوشل میڈیا پر پھیلایا، یہ سرکاری ہدایات کی خلاف ورزی ہے۔

حکومتی ہدایت

حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ معلومات کے حصول کے لیے صرف سرکاری ذرائع پر انحصار کیا جائے اور ایسی کسی بھی معلومات یا مواد کو شیئر نہ کیا جائے جس میں گمراہ کن معلومات شامل ہوں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...