ایران، غزہ اور افغانستان کی صورتحال پر انتہائی دل گرفتہ ہوں، ملالہ یوسفزئی کا اقوام متحدہ میں خطاب

ملالہ یوسف زئی کا بیان

جنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) سماجی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ وہ ایران، غزہ اور افغانستان کی صورتحال پر انتہائی دل گرفتہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ اور پیوٹن کا ٹیلی فونک رابطہ، اگلے ہفتے اعلیٰ سطح کے مذاکرات پر اتفاق، دونوں صدور ینگری میں ملیں گے

خواتین کے عالمی دن کی تقریر

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ بہت سے بچے جنگ اور تشدد کی وجہ سے شدید مصائب کا شکار ہیں، زخمی ہو رہے ہیں اور غیر جوابدہ رہنماؤں کے ہاتھوں مارے جا رہے ہیں۔

انصاف کی ضرورت

ملالہ نے کہا کہ آپ اس ہفتے انصاف تک رسائی کے بارے میں بہت کچھ سنیں گے، لیکن حقیقی انصاف ایسا نہیں ہوتا جو ایک جگہ بچوں کی انسانیت کا دفاع کرے اور دوسری جگہ اسے نظر انداز کر دے۔ ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ انصاف کو منتخب انداز میں نافذ نہیں کیا جاتا ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...