لبنان میں ’’دعا اور محبت ہمارا ہتھیار ہے‘‘ کہنے والے مقامی مسیحی رہنما اسرائیلی حملے میں مارے گئے

لبنانی مسیحی رہنما کی موت

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان میں "دعا اور محبت ہمارا ہتھیار ہے" کہنے والے مقامی مسیحی رہنما اسرائیلی حملے میں مارے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ہنزہ، مظفرآباد اور سکردو چیمپیئنز ٹرافی ٹور سے باہر: پاکستان نے دوبارہ دباؤ کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔

پادری پیئرالرائے کی قربانی

تفصیلات کے مطابق لبنانی گاؤں کے مسیحی رہنما پادری پیئرالرائے اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی میں 2آرڈیننس،7بلز اورقائمہ کمیٹی خزانہ کی رپورٹ پیش کردی گئی

اجتماع اور حملہ

"جنگ" نے عرب میڈیا رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی سرحد پر واقع مسیحی گاؤں نے علاقہ چھوڑنے سے انکار کیا تھا۔ پادری پیئرالرائے نے جمعہ کو میسحی برادری کا اجتماع منعقد کیا تھا، جہاں انہوں نے کہا کہ "دعا اور محبت ہمارا ہتھیار ہے"۔

حملے کی تفصیلات

اسرائیلی حملے میں مسیحی رہنما کے گھر پر 2 گولے داغے گئے۔ سرحدی قصبے کے مسیحی رہائشی حزب اللّٰہ اور اسرائیل تصادم سے دور رہنے کی کوشش کر رہے تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...