معیشت کو مستحکم کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
وفاقی وزیرِ خزانہ کا بیان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت کو مستحکم کرنے کے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: یونان جا کر تم نے دربدر ہی ہونا تھا، جوان آدمی بہتر ہے یہاں ہی محنت مزدوری کرو، کشتی میں جاتے ہوئے کئی لوگ مر بھی جاتے ہیں؛ سپریم کورٹ کا متاثرہ شہری سے مکالمہ
فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی
روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کی تقریب کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا۔
آئی ٹی شعبے کا اہم دن
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ٹی کے شعبے کا آج اہم دن ہے۔








