ایران میں پھنسے مزید 14 پاکستانیوں کی آزربائیجان آمد

آذربائیجان میں پاکستانی شہریوں کی آمد

باکو (ویب ڈیسک )آزربائیجان میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران میں پھنسے مزید 14 پاکستانی شہری آزربائیجان پہنچ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت سے مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی یا کیسز کے خاتمے کے مطالبہ نہیں کریں گے، مصطفی نواز کھوکھر

سفارت خانے کی معاونت

آزربائیجان میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ایکس پر جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’آج یعنی منگل کے روز 14 پاکستانی شہریوں کو آستارا کے مقام سے ایران سے آزربائیجان پہنچایا گیا۔ تاہم سفارت خانے کی جانب سے ان میں سے 12 افراد کو پاکستان روانہ کرنے میں بھی معاونت کی۔‘

یہ بھی پڑھیں: لاہور: 9 اور 10 محرم الحرام کے لیے ٹریفک ایڈوائزری پلان تشکیل دیا گیا

شکریہ آذربائیجان حکومت کا

پاکستانی سفارت خانے کی جانے سے جاری ایکس پر بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’ہم آذربائیجان کی حکومت کے شکر گزار ہیں کہ وہ پاکستانی شہریوں کے محفوظ انخلا میں مسلسل تعاون فراہم کر رہی ہے۔‘

آستارا کا تعارف

واضح رہے کہ ’آستارا‘ ایران کے صوبہ گیلان کا ایک سرحدی شہر ہے جو بحیرۂ کیسپین کے کنارے اور آذربائیجان کی سرحد پر واقع ہے۔ یہ ایران اور قفقاز کے درمیان ایک اہم تجارتی مرکز بھی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...