سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
سونے کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں پھر آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔
یہ بھی پڑھیں: ہائی ویز کے پل گرانا کون سے حقوق ہیں؟ سکول کالج بینکس جل رہے ہوں تو پھر محرومی کا بیانیہ نہیں بنتا: طلال چودھری
فی تولہ سونے کی قیمت
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 6 ہزار 200 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 39 ہزار 562 روپے ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں: مودی کا شکریہ کہ اس نے ایک ایڈونچر سے پوری پاکستانی قوم کو یکجا کردیا: مصطفیٰ کمال
10 گرام سونے کی قیمت
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 316 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 62 ہزار 587 روپے ہو گئی۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 394 ڈالرز کم ہو کر 8019 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔








