خطہ جنگ کی طرف جا رہا ہے لیکن یہ پارلیمنٹ کچھ نہیں کر رہی :محمود خان اچکزئی کھل کر بول پڑے

محمود خان اچکزئی کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ایک روحانی پیشوا شہید ہوا ہے، مگر ہم خاموش بیٹھے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسد عمر کو گن پوائنٹ پر سیاست چھوڑنے کے لیے مجبور کیا گیا: محمد زبیر

پارلیمنٹ کی غیر فعالیت

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس پارلیمنٹ نے ایران کے خلاف جارحیت پر ابھی تک مذمت نہیں کی۔ خطہ جنگ کی طرف جا رہا ہے، مگر یہ پارلیمنٹ کچھ نہیں کر رہی۔ زر اور زور کی بنیاد پر یہ پارلیمنٹ بنی، یہ حکومت ان حالات میں پاکستان نہیں چلا سکتی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کے لیے کپتان کا اعلان کردیا

پیٹرول پر اپوزیشن کی آواز

’’جنگ‘‘ کے مطابق محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پیٹرول کے مسئلے پر اپوزیشن بولنا چاہتی ہے، لیکن اجلاس ملتوی کر دیا جاتا ہے۔ ایسا پاکستان عوام کو قابل قبول نہیں ہے۔ کل میرے پاس جو لوگ چل کر آئے، میں نے انہیں وقت دیا۔

ڈپٹی سپیکر کا جواب

ڈپٹی سپیکر کا کہنا ہے کہ ایران پر اپوزیشن لیڈر اگر تحریک لائیں اور اتفاق رائے پیدا کریں تو تحریک پاس ہو جائے گی، یہ کام آپ لوگوں کا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...