وزیر خارجہ اسحاق کا سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفونک رابطہ، مشترکہ کوششوں کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا

نائب وزیراعظم کی سعودی ہم منصب سے گفتگو

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آج شام فیصل بن فرحان آل سعود، وزیر خارجہ سعودی عرب سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیوں چھوڑی؟ گیری کرسٹن نے لب کشائی کردی۔

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

گفتگو کے دوران مشرقِ وسطیٰ اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جاری مشاورت اور سفارتی کوششوں پر بھی دونوں رہنماؤں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ بینک کے صدر پاکستان پہنچ گئے

پاکستان کا مؤقف اور باہمی تعاون

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے اس موقع پر پاکستان کا مؤقف پیش کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی میں کمی، امن و استحکام کے فروغ اور مسائل کے پرامن حل کے لیے مسلسل رابطوں اور سفارتی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔

رابطوں کا تسلسل اور مشترکہ کوششیں

دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے اور مشترکہ کوششوں کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...