اعتزاز احسن تحریک انصاف کے وکیلوں کی طرح نون لیگ کی پلے لسٹ پر نہیں، عمران خان کے لیے آسانیاں کرا لیں گے کیونکہ وہ بدنیت نہیں ہیں، فواد چودھری

فواد چودھری کا اعتزاز احسن پر اعتماد

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اعتزاز احسن تحریک انصاف کے وکیلوں کی طرح نون لیگ کی پلے لسٹ پر نہیں ہیں، ان پر مکمل اعتماد کیا جا سکتا ہے۔ ورنہ تحریک انصاف کی لیگل کمیٹی، جس کا سربراہ سلمان اکرام راجا ہے، نون لیگ سے لفافے لیتی ہے اور مل کر گیم کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں جائیداد کے تنازعے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کردیا

عمران خان کی بہنوں کا اہم فیصلہ

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا شکر ہے عمران خان کی بہنوں نے کوئی اچھا فیصلہ کیا اور اعتزاز احسن کو اب مقدمے دئیے ہیں۔ بس اللہ ان کی صحت ٹھیک رکھے، وہ عمران خان کیلئے آسانیاں کرا لیں گے کیونکہ وہ بدنیت نہیں ہیں۔

سوشل میڈیا پر بیان

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...