ایران کا امریکا میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2026 کے بائیکاٹ کا اعلان

ایران کا ورلڈکپ 2026 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران نے رواں سال امریکا میں ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بائیکاٹ کا اعلان

ایران نے امریکا میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2026 سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

وزیرکھیل کا بیان

الجزیرہ کے مطابق ایرانی وزیرکھیل احمد دنیا مالی نے اعلان کیا ہے کہ ایران ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کی جانب سے ہمارے سپریم لیڈر کو شہید کیے جانے کے بعد ہم امریکا میں ورلڈکپ نہیں کھیل سکتے۔ ایسے حالات میں ورلڈ کپ میں شرکت کا کوئی جواز نہیں بنتا، ہمارے بچے محفوظ نہیں اور ورلڈکپ میں شرکت کے لیے حالات سازگار نہیں۔

فیفا ورلڈکپ 2026 کی تفصیلات

واضح رہے کہ فیفا ورلڈکپ 2026 امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں کھیلا جانا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...