وزیر اعظم کا اعلان: تیل کی عالمی قیمتیں بڑھنے پر عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے، وزیر تجارت جام کمال

وزیراعظم شہباز شریف کا بیان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی عالمی قیمتیں بڑھیں تو عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔ وزیر تجارت جام کمال خان نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی عالمی قیمتیں بڑھتی ہیں تو عوام پر بوجھ نہیں ڈال سکتے، ایسی صورت میں حکومت تیل کی اضافی قیمتوں کا بوجھ خود برداشت کرے گی۔

وزیر تجارت کی وضاحت

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تجارت نے واضح کر دیا کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کے تحت ایکسپورٹرز کو بہت زیادہ سبسڈی نہیں دے سکتے۔ پاکستان اور دیگر ممالک کی کوشش ہے کہ یہ کشیدگی کم ہو۔ وزیر تجارت نے کہا کہ ہمارے پاس بحیرہ احمر، فجیرا، اور سعودی عرب کے سمندری راستے ہیں، جس سے ہم اپنی ایکسپورٹ کو متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں۔ اگر سیستان بلوچستان متاثر ہوگا تو پاکستان کا بلوچستان بھی معیشت اور سیاسی لحاظ سے متاثر ہوگا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...