آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز پر حملے، تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

تہران میں آئل ٹینکرز پر حملے

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی کا غزہ میں جاری مظالم کے خلاف کل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل 99 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمتیں 93 ڈالر فی بیرل سے زائد ہوگئیں۔ برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 7 فیصد سے زائد جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مارکیٹ پر اثرات

عالمی توانائی ایجنسی کی طرف سے 400 ملین بیرل تیل جاری کرنے کے اعلان کے باوجود مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ رکنے کا سلسلہ ختم نہیں ہوسکا۔ اس کے علاوہ قدرتی گیس کی قیمتوں میں بھی ڈیڑھ فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...