کینیڈا کا ایران جنگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

کینیڈا کے وزیرِ اعظم کا بیان

ٹورنٹو (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی کا ایران جنگ سے متعلق بیان سامنے آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بہت سوچ بچار کے بعد فیصلہ کیا کہ اخلاص و محبت کے رشتے کا گلا گھونٹ دیا جائے، اْسے خط کا جواب نہ دیا جائے، ہم اندھیرے میں ہی رہیں

کینیڈا کی غیر جانبداری

کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ کینیڈا ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لے گا، کینیڈا کا مؤقف واضح ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سنی اتحاد کونسل میں 39امیدواروں نے شمولیت اختیار کی، باقی 40نے کیوں نہیں کی؟جسٹس محمد علی مظہر

جوہری پروگرام اور دہشت گردی

ان کا کہنا ہے کہ کینیڈا ایرانی جوہری پروگرام اور دہشت گردی کی برآمد کو روکنے کی ضرورت کی حمایت کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں 9.38 فیصد اضافے کا خیرمقدم

جی سیون ممالک کا مؤقف

کینیڈین وزیرِ اعظم کا یہ بھی کہنا ہے کہ جی سیون ممالک ایران میں کشیدگی میں کمی کا مشترکہ مؤقف تلاش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: لو جی اسی لوگ امرتسر میں پہنچ رہے ہیں۔۔۔ یہ انڈیا گیٹ کا علاقہ ہے

ایرانی صدر کا ردعمل

دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ صہیونی رجیم اور امریکا کی جانب سے شروع کی جانے والی جنگ کو ختم کرنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ ایران کے آئینی حقوق تسلیم کیے جائیں۔

ایران کے حقوق اور بین الاقوامی ضمانتیں

انہوں نے کہا کہ ایران کو ہرجانہ ادا کیا جائے اور مضبوط بین الاقوامی ضمانتیں دی جائیں کہ آئندہ ایران کے خلاف جارحیت نہیں کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...