چودھری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے کے کیس میں ڈی جی نیب ذاتی حیثیت میں طلب

احتساب عدالت کا فیصلہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چودھری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے کے کیس میں ڈی جی نیب کو فوری ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش نے 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کے لیے ویزا شرط ختم کر دی

سماعت کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیب کی ریفرنس بند کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ مریم نواز کی جانب سے جاوید ارشد بھٹی ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: مودی حکومت نے بھارتی عسکری تجزیہ کار کی ویڈیو بھی بلاک کردی،’’ آپریشن سندور ‘‘کے حوالے سے کیا انکشاف کیا تھا ۔۔؟تفصیلات جانیے

عدالت کا حکم

عدالت نے تفتیشی کی عدم پیشی اور ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ڈی جی نیب کو طلب کیا۔

نیب کی درخواست

نیب نے استدعا کی تھی کہ مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چودھری شوگر ملز کیس میں کرپشن کے شواہد نہیں ملے، لہٰذا عدالت مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چودھری شوگر ملز کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...