یوم پاکستان کی تقریبات بیرون ملک سادگی سے منانے کا اعلان

یوم پاکستان کی تقریبات کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومتِ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اس سال 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریبات بیرونِ ملک تمام پاکستانی سفارتی مشنز میں سادگی کے ساتھ منائی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: سیلاب سے متاثرہ سیالکوٹ ایئرپورٹ پر آج سے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان

تقریبات کا دائرہ محدود

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی جانب سے ایکس پر جاری پیغام کے مطابق تقریبات کو محدود رکھتے ہوئے صرف روایتی پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی جائے گی۔ یہ فیصلہ وزیرِاعظم شہبازشریف کی جانب سے اعلان کردہ کفایت شعاری اقدامات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ اسی طرح مشرقِ وسطیٰ اور خطے کے دیگر ممالک میں جاری تنازعات اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ یکجہتی کے طور پر اس سال یومِ پاکستان کی استقبالیہ تقریبات منعقد نہیں کی جائیں گی۔

امن کی امید

اسحاق ڈار نے امید ظاہر کی ہے کہ موجودہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری کامیاب ہوں گے اور جلد ہی پورے خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی بحال ہو جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...