عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہو گیا

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (خصوصی رپورٹ) عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کا امکان، بھارت کی جانب سے آئندہ 2 روز میں پانی چھوڑے جانے کا خدشہ

تفصیلات

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل 10 فیصد مہنگا ہو گیا، برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔ ’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق تیل کے محفوظ ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے بھی قیمتیں نیچے نہ آسکیں۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ٹیل ہوم کی پاکستان میں 100 سے زائد اسٹورز کے قیام کی حکمتِ عملی کا اعلان، سپر اسٹار سجل علی کی کراچی میں فلیگ شپ اسٹور آمد

قیمتوں میں اضافہ کی شرح

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ برطانوی خام تیل کی قیمت 9.29 ڈالرز اضافے کے بعد 101.3 ڈالرز فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 9.02 ڈالرز اضافے کے بعد 96.27 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

عالمی حالات کا اثر

انٹرنیشنل انرجی ایجنسی (IEA) کے مطابق امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی عالمی تیل کی منڈی میں بڑی سپلائی رکاوٹ پیدا کر رہی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...