امریکہ کا طیارہ مغربی عراق میں گر کر تباہ
امریکی طیارہ مغربی عراق میں گر کر تباہ
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کا طیارہ مغربی عراق میں گر کر تباہ ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ہیڈ پنجند میں پانی کی سطح بلند، چیف سیکرٹری علی پور پہنچ گئے۔
حادثے کی تفصیلات
تفصیلات کے مطابق ایران کے خلاف جاری فضائی بمباری کے دوران امریکی طیارہ مغربی عراق میں گرکر تباہ ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے ساتھ معاہدے میں 10 سال کی توسیع کردی
سینٹرل کمانڈ کا بیان
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایندھن بھرنے والے طیارے کے نقصان سے آگاہ ہیں۔ واقعہ ’’آپریشن ایپک فیوری‘‘ کے دوران پیش آیا، اس وقت امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
U.S. Central Command is aware of the loss of a U.S. KC35 refueling aircraft. The incident occurred in friendly airspace during Operation Epic Fury, and rescue efforts are ongoing. Two aircraft were involved in the incident. One of the aircraft went down in western Iraq, and the…
— U.S. Central Command (@CENTCOM) March 12, 2026
مزید معلومات
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق دوسرا طیارہ بحفاظت لینڈ کر گیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق تباہ ہونے والے طیارے میں 6 افراد سوار تھے۔








